ایبٹ آباد – ایبٹ آباد پولیس نے فحاشی پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الشہزاد ہوٹل اور سربن ویو ہوٹل میں قائم مبینہ قحبہ خانوں پر چھاپے مار کر 4 خواتین سمیت 5 مردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفت...